اسٹیٹ بینک کا اس عید پر ایک اور بڑا اعلان

0
29
State bank said about new Currency notes. Nazaria.pk

اس عید پر اسٹیٹ بینک نے ایک اعلان کیا ہے کہ وہ اس بار عید الفطر پر نئے نوٹ جاری نہیں کریگااور اس بات کی اسٹیٹ بینک حکام نے تصدیق بھی کر دی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی انتظامیہ کے مطابق اس بار ملازمین کو بھی نئے نوٹ جاری نہیں کیے جائیگے۔

متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی۔

کورونا وائرس کےمریض کتنے دنوں میں ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ کورونا وائرس کو رولنے کیلئے کیا گیا ہے ۔

یہ بات یادرہے کہ اسٹیٹ بینک ہر سال عید الفطر پر نئے نوٹ جاری کرتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here