متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی۔

0
19
Corona virus vaccine ready. Nazaria.pk

کورونا وائرس کی ویکسین کو تیار کر لیا گیا ہے اور اس سے کافی لوگ اب تک صحتیاب ہو چکے ہیں۔

یہ ویکسین متحدہ عرب امارات کی ایک کمپنی نے بنائی ہے اور انہوں نے خود اس بات کا اعلان کیا ہے انکا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اسکا کامیاب ٹرائل کیا ہے اور ہم نے وہ مریض بھی اس ویکسین سے تندرست کیے ہیں جو کہ کافی خطرناک حالت میں تھے۔

کورونا وائرس کےمریض کتنے دنوں میں ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

امریکی صدر کا کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے بیان

یہ بات واضح رہے کہ اس وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس کی وجہ سے اب تک لاکھوں افراد موت کا نوالہ بن چکے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here