شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان زندہ ہیں ؟

0
9
Kim Jong latest condition. Nazaria.pk

کم جونگ زندہ ہیں انکی موت کی تمام خبریں اپنے انجام کو پہنچ چکی ہیں شمالی کوریا کے سربراہ 20 دنوں بعد عوام کے سامنے آ چکے ہیں۔

شمالی کوریا کے سربراہ جو کہ 20 دن بعد منظر عام پر آئے ہیں اور حکام کا کہنا تھا کہ انکی موت واقع ہو چکی ہے جسکی وجہ سے وہ غائب ہیں اور انکی بہن نے انکی جگہ اقتدار سمبھال لیا ہے۔

پولیس نے وزیراعلی پنجاب کے اقدامات ہوا میں ارا دیے

قادیانیوں کو کمیشن میں شامل کرنے پر وزارت مذہبی اموار کا بیان

کم جونگ نے ایک فرٹیلائیزر کا افتتاح کیا ہے،انہوں نے خود لال ربن کاٹ کر افتتاح کیا ہے لیکن میڈیا کا کہنا ہے کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ کم جونگ مر چکے ہیں۔

پاکستانی فوج کے بارے میں اقوام متحدہ کا بیان

کورونا وائرس کی ویکسین کب آئے گی۔بل گیٹس کا بیان

اسکے ساتھ ساتھ جنوبی کوریا کے وزیر نے بیان دیا تھا کہ کم جونگ زندہ ہیں اور وہ کورونا وائرس کیوجہ سے منظر عام پر نہیں آرہے ہیں۔

اسکے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ابھی یہ وقت نہیں ہے انکے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کیونکہ ابھی خبریں ادھوری ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here