پولیس نے وزیراعلی پنجاب کے اقدامات ہوا میں ارا دیے

0
9
Police often Iftar partes

قانون کے رکھوالوں نے ہی سماجی فاصلے کو اہمیت نہ دیتے ہوئے افطار پارٹی کرکے پوری قوم کوتشویش میں ڈال دیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او آفس میں افطاری کا بندوبست کیا گیا اور اس میں پولیس کے کچھ اعلی افسران بھی شریک تھے۔

قادیانیوں کو کمیشن میں شامل کرنے پر وزارت مذہبی اموار کا بیان

پاکستانی فوج کے بارے میں اقوام متحدہ کا بیان

اس وقت وزیراعلی پنجاب نے سماجی فاصلہ رکھنے کی تجویز دی ہے اور اس پر سختی سے عمل کروانا بھی پولیس کا کام ہے لیکن پولیس خود ہی مزے سے افطار پارٹیاں کر رہی ہے اور وہ بھی بنا کسی احتیاطی تدابیر کے۔

اس افطاری کے وقت تمام پولیس افسران ایک دوسرے کے انتہائی قریب رہے ۔

کورونا وائرس کی ویکسین کب آئے گی۔بل گیٹس کا بیان

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین اپڈیٹس۔

یہ بات یاد رہے کہ اس وقت پورے پنجاب میں سرکاری محکموں میں افطاری کی سختی سے پابندی لگی ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here