پاکستان کے فوجیوں پر ایک بار پھر حملہ۔جانیئے تفصیلات

0
15
Pakistan army distribute Rashan. Nazaria.pk'

پاکستان کے ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک افسر سمیت 5 نوجوان شہید ہو چکے ہیں۔

آئی ایس پی آر نے بیان کیا ہے کہ پاکستان ،ایران کی سرحد کے قریب پاکستان فوج ہر حملہ ہوا ہے جس میں پاکستان کا ایک افسر اور 5 سپاہی اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں

آئی ایس پی آر نے بیان کیا ہے کہ پاکستان فوج کے یہ جوان اپنی دیوٹی دے کر واپس آرہے تھے تو راستے میں دہشت گردوں نے ریموٹ کنٹرول سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں پاکستان کے قابل افسر اور قابل ترین سپاہی شہید ہو چکے ہیں۔

مفتی کفایت اللہ کیساتھ جیل میں کیا کچھ ہوا؟ویڈیو وائرل

حکومت کا عیدالفطر منانے کے بارے میں اہم اعلان۔جانیئے

شہدی ہونے والوں میں سے میجر ندیم عباس بھٹی، نائیک جمشید، لانس نائیک تیمور، لانس نائیک خضر حیات، سپاہی ساجد اور سپاہی ندیم شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here