پاکستان کا بھارتی حکام کو گلگت بلتستان کو اپنے موسمی کیلنڈرمیں شامل کرنے پرکرارا جواب

0
9
Indian is bad Country

پاکستان نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو اپنے موسمی کیلنڈر میں شامل کرنے پر بھارتی حکومت کا یہ اقدام پوری طرح سے مسترد کر دیاہےاور بیا ن کیا ہے کہ یہ اقدام نام نہاد ،کالعدم ہے۔

پاکستان کے فوجیوں پر ایک بار پھر حملہ۔جانیئے تفصیلات

مفتی کفایت اللہ کیساتھ جیل میں کیا کچھ ہوا؟ویڈیو وائرل

ترجمان دفتر خارکہ کیجانب سے بیان کیا گیا ہے کہ بھارت ہمیشہ سے اپنی غنڈہ گردی کرتا آرہا ہے اور یوان کونسل قراردادوں پر شروع دن سے خلاف ورزیاں کرتا آرہا ہے لیکن ایسا کرنے سے پاکستان کو آنچ تک نہیں آسکتی۔

انکا مزید کہنا تھا کہ مودی کی یہ غنڈہ گردی کشمیریوں سے انکا حق نہیں چھین سکتی اور بھارت عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی کوشش بھی نہ کریں اور ایسا کرنے سے باز رہے۔

کیا کورونا وائرس ہمارے موبائل فونز کے زریعے سے بھی پھیل سکتا ہے؟

حکومت کا عیدالفطر منانے کے بارے میں اہم اعلان۔جانیئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here