ایک اور اسپیکر اسمبلی کورونا وائرس کا شکار

0
8
Corona virus in Pakistan. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس سے پہلے اسپیکر اسمبلی اسد قیصر بھی اس وائرس کا شکار ہو چکے ہیں لیکن اب ایک اور اسمبلی کے اسپیکر بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔

جنکا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے وہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ہیں انکا نام دوست مزاری ہیں اور وہ ڈپٹی اسپیکر ہیں۔

پارلمینٹ کے مزید 2 رکن کورونا وائرس کاشکار

انہوں نے گزشتہ ہفتے بیرون ملک کا سفر کیا تھا لیکن واپسی پر ائیر پورٹ انتظامیہ نے انہیں کئی بار کہا کہ آپ اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروا لے لیکن انہوں نے ایک نہ مانی اور اپنے دوست کے ساتھ چلتے بنے۔

اب انہوں نے سیلف آئسولیشن بھی اختیار کر لی ہے۔

ایک اور کھلاڑی پر کرکٹ کھیلنے پر 6سال کی پا بندی عائد۔

انکا اپنے بارے میں کہنا ہے کہ میری حالت کافی بہتر ہے لیکن مجھ میں ابھی تک کورونا وائرس کی علامت کوئی بھی ظاہر نہیں ہوئی اور کچھ دنوں تک دوبارہ ٹیسٹ کرواں گا میں پھر کچھ پتہ چلے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here