شرمیلا فاروقی نے ایک اور ڈش تیار کر لی۔دیکھئے

0
8
Sharmela faroqi images viral. Nazaria.pk

شرمیلا فاروقی نے ایک اور ڈش تیار کر لی اور اس ڈش کو انہوں نے عجیب نام دیا ہے۔

شرمیلا فاروقی جو کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن ہے اور وہ آئے دن سوشل میڈیا پر موجود رہتی ہیں اب انہوں نے ایک ڈش بنائی اور وہ سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی اور کہا کہ یہ کیسی ڈش رہے گی۔ اس ڈش کو انہوں نے بنانا سموسہ آئس کریم کا نام دیا ہے۔

انہوں نے اس ڈش کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ڈش کیسے رہے گی انہوں نے سوشل میڈیا صارفین سے مشورہ لیا جس پر کئی صارفین نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

ایک اورصوبائی وزیر کورونا وائرس کا شکار

آنے والے بجٹ کے بارے میں آئی ایم ایف کا اظہار خیال

عالمی ادارہ صحت کے چیف کا لاک ڈاؤن کے حوالے سے ایک اور اعلان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here