آنے والے بجٹ کے بارے میں آئی ایم ایف کا اظہار خیال

0
10
IMF give good package to Pakistan. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ 2 ماہ میں نیا نجٹ آنے والا ہے تو اب اسکے بارے میں بھی تیاریاں کیجارہی ہیں اور اب پاکستان بزنس کونسل نے آئی ایم ایف کیجانب سے ٹیکس بڑھانے کا بھی کہہ دیا ہے اور اب پاکستان میں ٹیکس 34 فیصد تک بڑیا جاسکتا ہے مطلب اب 800 ارب روپے ٹیکس پاکستانی عوام سے زیادہ وصول کیا جائیگااسکی وجہ بھی کورونا وائرس کی ہی بتائی جارہی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے چیف کا لاک ڈاؤن کے حوالے سے ایک اور اعلان

ایک لڑکی نے 20 انجیکشن لگوا کر اپنے ہونٹ موٹے کر لیے۔تصاویر وائرل

پاکستان بزنس کونسل کا آئی ایم ایف ٹیم کیساتھ ایک ملاقات ہوئی جس میں آئندہ مالی سال کے بارے میں بات چیت ہوئی اور اس میں بتایا گیا ہے کہ اب پاکستانی عوام سے مزید 800 ارب روپے وصول کیے جائے گے۔

اس بجٹ میں شرح سود بھی بڑھایا جائیگا،اسکو بڑھانے کیلئے میٹنگ بھی کیجارہی ہےاور کہا جارہا ہے کہ اس بار افراط زر 8 فیصد تک رہہ جائے گی۔

ملیحہ لودھی کو ایک اہم عہدے سے نواز دیا گیا۔جانیئے

اظہر علی کی شرٹ اور بیٹ کتنے روپے میں نیلام ہوا؟جانیئے

لیکن آئی ایم ایف نے پاکستان بزنس کونسل کے 8 فیصد بڑھانے کی مخلافت کی ہے اور کہا ہے کہ اس میں 11 فیصد تک بڑھائے جائے۔

یہ بات واضح رہے کہ پاکستان بجٹ آئی ایم ایف سے مشاورت سے ہی بنتا ہے کیونکہ اس سے پاکستان کو قرض فراہم کیا ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here