ایک اورصوبائی وزیر کورونا وائرس کا شکار

0
6
Punjab Govt about corona virus

خیبرپختونخواہ کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی بھی اس خطرناک وائرس کا شکار ہو چکے ہیں یہ خبر انہوں نے خود اپنے ویڈیوپیغام میں بتائی ہے۔

اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے بتایا ہے کہ مجھ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے اور میں نے اب خود کو کورنٹین بھی کر لیا ہے ساتھ ہی سیلف آئسولیشن میں موجود ہوں۔

کورونا وائرس کے بعد امریکا کو ایک اور بڑی مصیبت کا سامنا۔جانیئے

آنے والے بجٹ کے بارے میں آئی ایم ایف کا اظہار خیال

یہ بات واضح رہے کہ انہوں نے کئی قرنطینہ سینٹرز کا دورہ بھی کیا تھا اورساتھ ہی انہوں نے کئی اسپتالوں میں بھی وزٹ کا تھا۔

اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے بیان کیا ہے کہ میری عوام سے اپیل ہے کہ وہ میرے لیے دعاگو ہوں کہ میں اس وائرس سے جلد ہی جان چھڑا سکو کیونکہ یہ وائرس بہت ہی خطرناک ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے چیف کا لاک ڈاؤن کے حوالے سے ایک اور اعلان

ایک لڑکی نے 20 انجیکشن لگوا کر اپنے ہونٹ موٹے کر لیے۔تصاویر وائرل

انہوں نے ساتھ ہی عوام کو تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وائرس سے بچنے کیلئے سماجی فاصلہ لازمی اپنائے اپنی حفاظت کریں اور ساتھ ہی دوسروں کی بھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here