عالمی ادارہ صحت کے چیف کا لاک ڈاؤن کے حوالے سے ایک اور اعلان

0
18
WHO said about All world. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت پوری دنیا میں کورونا وائرس نے خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کیوجہ سے لاکھوں اموات ہو چکی ہے اور لاکھوں افراد اس وائرس سے متاثرہ ہو چکے ہیں اب اس وائرس نے پاکستان میں بھی پنجے گاڑھنے شروع کر دیے ہیں اور اس وائرس کیوجہ سےپاکستان میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

ایک لڑکی نے 20 انجیکشن لگوا کر اپنے ہونٹ موٹے کر لیے۔تصاویر وائرل

ملیحہ لودھی کو ایک اہم عہدے سے نواز دیا گیا۔جانیئے

اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت کے چیف ڈائریکٹرکا کہنا ہے کہ جس جس ممالک نے بھی لاک ڈاؤن کے حوالے سے نرمی کی تو وہ ملک کوروناو ائرس سے تباہ بھی ہوسکتا ہے اسی لئے ہر ملک کے حکومت کو چاہیئےکہ ابھی لاک ڈاؤن میں کوئی نرمی نہ کیجائے اور اموات سے بچا جائے۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ جن جن ممالک نےبھی لاک ڈاؤن میں نرمی کی ہےوہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں کیونکہ اس وائرس کی وجہ سے پہلے بھی لاکھوں جانیں جا چکی ہیں مزید قیمتی جانیں نہ گنوائی جائے اسی لئے بہتر ہے کہ ابھی لاک ڈاؤن میں کوئی نرمی نہ کیجائے۔

اظہر علی کی شرٹ اور بیٹ کتنے روپے میں نیلام ہوا؟جانیئے

کورونا وائرس کیوجہ سے اب تک پاکستان میں کتنے افراد صحتیاب ہوچکے ہیں اور کتنے متاثر ہو چکے ہیں ۔جانیئے

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے  بھی لاک ڈاؤن میں نرمی کی تو اس ملک کی صورتحال کافی سنگین ہوسکتی ہے اور وہ ملک اس وائرس سے کافی زیادہ متاثرہ ہو سکتا ہے۔

یہ بات یاد رہے کہ اس وائرس کیوجہ سے پوری دنیا کی معیشتیں جام ہو چکی ہیں اور مزید بھی پوری دنیا کی معیشت جام ہورہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here