ایسا کیا کیا جائے جس سے کورونا وائرس کو شکست دی جاسکتی ہے۔

0
5
Can corona again effected a man. Nazaria.pk

امریکی ماہرین نے ایک تحقیق کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ اچھی اور پرسکون نیند ہی اس خرناک وائرس کو ہرا سکتی ہے۔

امریکی رپورٹ کے مطابق ماہرین صحت کا بیان ہے کہ پرسکون نیند ہمارےقوت مدافعت کو بہتر بناتی ہے اور اس وائرس سے لڑنے کی ہمت دیتی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو مزید رقم فراہم کرنیکا فیصلہ۔جانیئے تفصیلات

امریکا کی وینزویلا کے صدر کے خلاف سازش منظر عام پر۔جانیئے تفصیلات

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے جسم میں کئی حفاظتی تہیں موجود ہیں اور اس میں سے پہلی تہہ ہماری جلد ہے اور ہماری جلد کافی مضبوط خلیوں سے بنی ہوئی ہے اور یہ جسم سے خطرناک بیکٹریاز کو روکتی ہے اور ہمارے جسم میں داخل نہیں ہونے دیتی۔

بھارت میں کورونا کورونا وائرس کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی۔جانیئے تفصیلات

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔اس رپورٹ میں

ماہرین کا کہنا ہے کہ اسکے علاوہ ایک اور تہہ ہمارے پھیپھڑوں کے اندر بھی موجود ہے اور جب کوئی انفیکشن پھیپھڑوں تک جاتا ہے تو یہ تہہ اس وائرس،انفیکشن یا جراثیم کو روکنے میں اہم کردار ادا کرتی ہےاور یہی تہیں ہیں جو کہ ہمیں اس وائرس سے بچاتی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ہم اچھی نیند ہی سوئیں تو ہمارا قوت مدافعت کافی بہتر ہوگا اور اگر قوت مدافعت بہتر ہوگا تو ہمیں اس وائرس سے لڑنے میں کافی مدد ملے گی۔

قوت مدافعت پیدا اس وقت ہوتی ہے جب انسان اپنی پرسکون نیند پوری کریں اس میں کوئی خلل نہ ہوں۔

اگر وہ ایسا کرتا ہے تو اس میں قوت مدافعت کافی بہتر ہوتا ہے اور وہ اس وائرس کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here