وزیر اعظم عمران خان کا قومی اسمبلی اراکین کے بارے میں ایک اور فیصلہ

0
7
PM imran khan meet all members

وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ تمام اراکین سے ملے گے اور ان سے اپنے کیے گئے اقدامات کے بارے میں بتائے گے جو جو انہوں نے کورونا وائرس کے حوالے سے کیے تھے۔

وزیراعظم عمران خان کے ترجمان کے مطابق عمران خان 4 مئی کو اجلاس کی صدارت کریگے اور اس میں پی ٹی آئی کے تمام اراکین شامل ہونگے۔

رکن پیپلز پارٹی پلوشہ بلاول بھٹو کی وفاداری سے کچھ زیادہ ہی آگے نکل گئی۔ویڈیو وائرل

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان زندہ ہیں ؟

اس اجلاس میں پاکستان کے جتنے بھی حلقے ہیں ان سب کےبارے میں انکے اپنے اپنے ایم این اے یا اراکین عمران خان آگای کریں گے کہ وہاں کیاکیا صورتحال ہے۔

عمران خان اپنے اراکین کی شکایات بھی سن سکتے ہیں۔

پولیس نے وزیراعلی پنجاب کے اقدامات ہوا میں ارا دیے

قادیانیوں کو کمیشن میں شامل کرنے پر وزارت مذہبی اموار کا بیان

اس اجلاس میں پاکستا ن قومی اسمبلی کے تمام اراکین اپنے اپنے حلقوں کے مسائل اور انکے حل کے بارے میں بھی بات کریں گے اور ہو سکتا ہے انکا فیصلہ بھی کر لیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here