پاک فضائیہ کا ایف 16 اسلام آباد میں گر کر تباہ۔ویڈیو دیکھیں

0
12
Paksitan air force accident in Islamabad\

اسلام آباد میں پاکستان فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

اسلام آباد میں پاک فضائیہ کا طیارہ 23 مارچ کی تقریب کی پریکٹس میں مصروف تھا ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں 23 مارچ کی پریڈ کی پریکٹس کے دوران شکر پڑیاں کے قریب گر کر ختم ہوا۔

جب طیارہ گرا تو اس وقت دور دور تک اس کی آواز سنی گئی اور کافی دیر تک آسمان پر دھوئے کے بادل چھائے رہےاور جیسے ہی حادثے کی اطلاعات موصول ہوئی امدادی ٹیمیں فوری طور پر حادثے کی جگہ پہنچ گئی لیکن کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اسلام آباد میں ایئر فورس کے طیارے کا حادثہ، ثاقب تنویر جائے وقوعہ سے براہ راست

اسلام آباد میں ایئر فورس کے طیارے کا حادثہ، ثاقب تنویر جائے وقوعہ سے براہ راست

Gepostet von Independent Urdu am Dienstag, 10. März 2020

یہ بھی پڑھیئے۔

کرونا وائرس کے سامنے اٹلی بھی بے بس۔ہلاکتوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

کرونا وائرس کے سامنے اٹلی بھی بے بس۔ہلاکتوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

کیا کرونا وائرس کی وجہ سے کراچی میں مزید پی ایس ایل فائیو کے میچز نہیں ہونگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here