نیپال کا بھارت کے منہ پر ایک اور زور دار تھپر

0
9
Latest Condition of Nepal And India Border

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ بھارت کو اس وقت چین کیطرف سے کافی پریشانی کا سامنا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ اب بھارت کو نیپال نے بھی حق پر پریشان کرنا شروع کر دیا ہے۔

بھارت دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں پر اسکا کوئی بھی ہمسایہ خوش نہیں ہے حتہ کہ نیپال جو کہ ہندو ملک ہے وہ بھی بھارت کو اب آنکھیں دیکھا رہا ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد بڑی تعداد میں صحت یاب ہو گئے،جانیئے تفصیلات

نیپال نے اپنا نیا نقشہ پیش کیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ جو 3 متنازع علاقے ہیں وہ نیپال نے اپنے نقشے میں شامل کر لیے ہیں اور اس بل کی حمایت نیپال کی تمام جماعتوں نے کر دی ہیں حتہ کہ وہ جماعتیں بھی جو کہ مودی اور بھارت کی پیروکار تھی اب انہوں نے بھی مودی سرکار کی ایک بھی نہیں سنی۔

رابی پیر زادہ ان دنوں کس نیکی کا کام سرانجام دے رہی ہے؟جانیئے

بھارت کی پاکستان،چین،نیپال سے اب بالکل نہیں بنتی اور اسکے ساتھ ساتھ یہ تمام ممالک بھارت سے بہت ہی تنگ ہیں کیونکہ بھارت غلیظ اور گندا ملک ہے اور وہ اپنی عادت کیوجہ سے ان ممالک کو پریشان کرتا رہتا ہے۔

ان تمام ممالک کے علاوہ اب بھوٹان اور سری لنکا بھی بھارت سے کافی تنگ ہیں ۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب،جانیئے تفصیلات

بھارت کے نیپال چین اور پاکستان ان تمام ممالک سے سرحدی مسئلے چل رہےہیں،یہ سرحدی مسئلے اتنے بڑے نہیں ہیں لیکن بھارت اپنے غلط عزائم کیوجہ سے ان مسائل کو طول دیتا ہے۔

چین نے بھارت کو بہت اچھا سبق سکھایا ہے اور بھار ت چین کے معاملے پر ابھی تک خاموش ہے۔

وہ مودی جو پاکستان کیطرف میلی آنکھ سے دیکھا کرتا تھا وہی مودی اب چین کے مسئلے پر چپ ہو گیا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر چین نے جنگ کی تو بھارت اسکو تباہ،برباد کر دے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here