پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب،جانیئے تفصیلات

0
10
IMF give good package to Pakistan. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات چل رہےہیں اور وہ مذاکرات کافی ٹائم سے چل رہے ہیں لیکن اب اچھی خبریں آرہی ہیں کہ پاکستان کے آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کامیاب ہو چکے ہیں۔

اس مذاکرات میں اس بات پر خاص طور پر اتفاق کیا گیا ہے کہ پاکستان اپنے ملازمین اور پینشنرز کی تنخواہیں بڑھا سکتا ہے۔

اسکے ساتھ ساتھ ان مذاکرات میں تمام امور پر بحث کی گئی ہے جو کہ کافی اچھی رہی ہے۔

کورونا وائرس کے بارے میں عالمی ادارہ صحت کا ایک اور بیان

اسکے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا گیا ہے کہ جب تک کورونا وائرس موجود ہے اس دنیا میں تب تک پاکستان میں گیس وغیرہ کی قیمت نہیں بڑھائے جائے گی۔

پاکستانی حکام کے مطابق جو جو بھی بات چیت ہوئی آئی ایم ایف کیساتھ وہ تمام کافی اچھی رہی اور آئی ایم ایف نے اس بار پاکستان کی تمام شرائط بھی تسلیم کی ہیں۔

ان مذاکرات میں پاکستان نے اس بات کا یقین دلایا ہے کہ وہ اپنے نان ٹیکس آمد کو بڑھائے گا۔

چینی ماہرین کا کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کے بارے میں اہم بیان

اسکے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹیٹ بینک سے کوئی بھی قرض نہیں لے گا۔

اسکےساتھ ساتھ پاکستان اب مزید قرض آئی ایم ایف سے نہیں لے رہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here