چینی آٹے کابحران، نیب کی انٹری۔ جانیئے تفصیلات

0
4
Nab reported sugar and flour . Nazaria.pk

جیسا  کہ ہم سب جانتےہیں کہ ہمارے ملک پاکستان میں آٹے اور چینی کا بحران پیدا ہو گیا تھااور اس میں پتہ چلا کہ ایسا کرنے میں صرف حکومتی اہم عہدیداران شامل تھےاور عمران خان نے انکے خلاف کاروئی کا حکم بھی دے رکھا ہے ۔

اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے نیب نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم ان حالات میں چپ چاپ رہہ کر صرف تماشہ نہیں دیکھ سکتے ،بلکہ ہم اپنی کاروائی کریں گے۔

می ایٹ 20 ہمایوں سعید کی تصویر پر انکے مداحوں کے عجیب و غریب بیانات۔جانیئے

ہماری زمین اس سے پہلے جامنی رنگ کی تھی۔ جانیئے حقیقت

نیب حکام کا کہنا ہے کہ یہ ایک بہت بڑا سکینڈل ہے اور اس پر چپ رہنا ہمارے فرض کے خلاف ہوگا اسی لیے ہم اپنی کاروائی کریں گے اور تمام قانونی طریقوں پر غور کریں گے اور ہم جو فیصلہ کریں گے وہ بنا کسی دباؤ کے ہی ہوگا۔

شادی کس عمر میں بہت ضروری ہے،جدید سائنس کا جواب

تاجربرادری کی وفاقی و صوبائی حکومتوں کو دھمکی۔جانیئے تفصیلات

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here