می ایٹ 20 ہمایوں سعید کی تصویر پر انکے مداحوں کے عجیب و غریب بیانات۔جانیئے

0
14
Me at 20 Hamayo saeed. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت پاکستان میں می ایٹ 20 تیزی سے ٹاپ ٹرینڈ بن رہا ہے اور یہ مارکہ 13 اپریل سے شروع ہوا تھا اور کئی لوگ اس میں دلچسپی لے رہے ہیں۔

اس میں شوبز کے زیادہ تر سٹار حصہ لے رہے ہیں ۔

اس میں اپنی کوئی بھی تصویر اپلوڈ کرنی ہوتی ہے جو کہ 20 سال کی عمر میں لی گئی ہوتی ہےاوراپنی 20 سال کی تصویر سوشل میڈیا پراپلوڈ کرنی ہوتی ہے جو کہ ہمایوں سعید نے کی اور اس پر کافی لوگ انکی اس تصویر کو پسند کر رہے ہیں۔

ہمایوں سعید نے اپنی تصاویر اسی لئے اپلوڈ کی کہ انہیں کسی نے چیلنج کیا تھا اور اس چیلنج کو پورا کرتے ہوئے انہوں نے اپنی تصویر اپلوڈ کی اور اس پر کافی لوگ پسند کر رہے ہیں اور کئی کہتے ہیں کہ وہ پہلے زیادہ خوبصورت ہیں تو کوئی اب زیادہ خوبصورت ہیں۔

اسکو بھی پڑھیئے۔

ہماری زمین اس سے پہلے جامنی رنگ کی تھی۔ جانیئے حقیقت

شادی کس عمر میں بہت ضروری ہے،جدید سائنس کا جواب

تاجربرادری کی وفاقی و صوبائی حکومتوں کو دھمکی۔جانیئے تفصیلات

مشہور ترک ڈرامہ سیریل “ارطغرل غازی ”کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری۔جانیئے ڈرامے کا ٹائم

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here