ایران کی طرف سے ایک بار پھر سنگ دلی کا مظاہرہ۔

0
10
Irani did not good with pakistan

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ایران میں کرونا وائرس نے خوب تباہی پھیلا دی ہے اور ہ نے پہلے بھی آپکو ایک دفعہ بتایا تھا کہ ایرانی حکام نے پاکستان پر الزام لگایا تھا کہ ایران میں کرونا وائرس پاکستان کی وجہ سے پھیلا تھا لیکن اس وقت پاکستان میں کرونا وائرس کا ایک کیس بھی موجود نہیں تھا اور یہ الزام ایران کا جھوٹ اور من گھڑت تھا۔

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ایران کو جب پاکستان کی ضرورت ہو تب وہ پاکستان کے پیچھے آجاتا ہے ،جب امریکا کی جانب سے ایران پر پابندیاں لگی تو پاکستان نے ایران کا بھرپور ساتھ دیا لیکن ایران وہ ہے جو پاکستان کی پیٹ پیچھے چھڑا مارنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتا۔

کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان نے ایران سے اپنا بارڈر بند کر دیا ہے لیکن ابھی بھی پاکستان کے کچھ زائرین ایران میں موجود ہیں،اور ایران نے پاکستانی زایرین کو دھکے دے کر بارڈر کے اس جانب بھیج دیا ۔

ایران کو جب پاکستان کی ضرورت ہو تو وہ پاکستان کی جانب بھاگ کے آتا ہے لیکن ایران اصل میں پاکستان کے مخالف ممالک کی سر فہرست میں بھی آتا ہے۔

یہ بھی پڑھیئے۔

قدیم زمانے میں عورتیں ایسے فیشن کرتی تھی کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا۔

روسی حکام کا کورونا وائرس کا علاج کی دوائی بتا دی۔

ایران کے اس غلط اقدام کی وجہ سے پاکستانی زائرین بارڈر پر پھنس گئے ہیں،اب پاکستان کو مجبوری کے تحت ان زائرین کو واپس لانا پڑے گا اور ان کو قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔

یہ بات یاد رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے جتنے بھی مریض ہیں ان میں سے 80 فیصد تقریبا ایران سے واپس آئے تھے اور اصل میں پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے کی سب سے بڑی وجہ ایران ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here