روسی حکام کا کورونا وائرس کا علاج کی دوائی بتا دی۔

0
25
How to spread corona virus

ماسکو:۔ روس نے دعوی کیا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا ہے۔

روسی میڈیا کے مطابق روس کی وفاقی ’’بائیومیڈیکل ایجنسی‘‘نے ملیریاکی دوائی ‘جسکا نام’’میفلوکوئین ‘‘ ہے اس دوائی سے انہوں نے کرونا وائرس کا علاج کا دعوی کیا ہے۔

روسی ایجنسی نے بیان کیا ہے کہ یہ دوائی کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کو صحتیاب کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

روسی فیڈرل بائیو میڈیکل ایجنسی کے بیان کے مطابق یہ دوائی انسانی جسم کے خلیوں میں وائرس کے روک تھام اور اسے مارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیئے۔

کیا ووہان کو لوگوں کی آمدورفت کیلئے مکمل طور پر کھول دیا گیا؟

ان حالات میں سٹریس اور ذہنی کچھاؤ کو کم کرنے کے طریقے جانیئے۔

روسی ایجنسی کے اس سربراہ کا بیان ہے کہ اس دوائی کو زیادہ فائدے مند بنانے کیلئے کئی طرح کی اینٹی بائیو ٹکس کا استعمال کیا جاتا ہے،اس دوائی سے ہم انکی مدد کرے گے جو اس وائرس سے متاثرہ ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ اب تک اس وائرس کی وجہ سے کئی افراد متاثر ہو چکے ہیں اور روس میں بھی اس وائرس نے خوب تباہی پھیلا دی ہے اور وہاں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1296 تک پہنچ چکی ہے اور مرنیوالوں کی تعداداب تک 6 ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here