قدیم زمانے میں عورتیں ایسے فیشن کرتی تھی کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا۔

0
63

خوبصورت دکھائی دینا انسان کی خواہش ہوتی ہے،ہمیشہ زمانے کیساتھ ہی چلنے کو فیشن قرار دیا جاتا  ہے،آج ہم آپکو پرانے زمانے میں کیے جانیوالے فیشن بتائے گے جو آج سے پہلے آپکو نہیں معلوم۔

Foot binding china

دنیا میں مختلف قبیلے اپنے جسموں کو خوبصورتی دینے کیلئے ان میں عجیب و غریب تبدیلیاں کرواتے چلے آتے آ رہے ہیں ،تقریبا 13 ویں صدی میں چائنہ میں عجیب و غریب فیشن سامنے آیا

Chinese Foot Binding

اس وقت عورتوں کے چھوٹے پاؤں کو خوبصورتی میں شمار کیا جاتا تھاجسے فوٹ بائنڈنگ کہا جاتا ہے ،جب لڑکی 5 یا 6 سال کی ہوتی تھی تو اسکے پاؤں پر مضبوط جوتا باندھ دیا جاتا تاکہ جسم کیساتھ ساتھ پاؤں کا سائز نہ بڑھے،فوٹ بائنڈ میں لڑکی میں سائز اتنا ہی رہہ جاتا تھا جتنا کہ 5 سے 6 سال کی لڑکی کا ہوتا تھالیکن پاؤں کی قدرتی شکل مکمل طور پر مسخ ہو جاتی تھی مگر اس وقت لڑکی کا خوبصورت پاؤں ہی خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا تھا۔

Size of forehead

پندرویں صدی میں عورتوں کی چوڑی پیشانی خوبصورتی کا اہم زریعہ سمجھی جاتی تھی،اگر آپ نے کبھی ایسی تصویریں نہیں دیکھی تو آپ پرانے دور کی اس پینٹنگ میں دیکھ سکتے ہیں کہ کسطرح عورتیں اپنے بالوں کی لائنیں بنوا کر اپنی پیشانی کو کشادہ کر لیتی تھی اور وہ عورت جو ایسا کرتی تھی اسے خوبصورت شمار کیا جاتا تھا۔

The ancient Maya skull shaping

Facial reconstruction from the skull of a Hun. Romans found the ...

جیسا کہ پہلے بھی مختلف قبیلے اپنے جسموں کو خوبصورت کرنے کیلئے کئی طرح کے ڈیزائنز  بنوایا کرتے تھےویسے ہی قدیم لوگ اپنی کھوپڑی کو موڈیفائی کر لیتے تھے،کھوپڑی کی موڈیفیکیشن نیو بورن بے بی سے ہی شروع کر دیا جاتا تھاوہ بچے کے سر کو اپنی مرضی کی شکل دینے کیلئے مضبوطی سے کسی کپڑے سے باندھ دیا کرتے تھے ایسا لڑکیوں اور لڑکوں دونوں کیساتھ کیا جاتا تھا،اسکے علاوہ اب بھی کچھ قبائل کھوپڑی کو عجیب و غریب شکل دیتے ہیں۔

Long fingernails in china

china nail - Wander Lord

چائنہ میں لمبے ناخن رکھنے کا رواج 1659 سے لیکر 1890 تک کے عرصے پرمحیط ہے،ان لوگوں کے ناخنوں کی لمبائی آسانی سے 8 سے 9 انچ تک ہو جایا کرتی تھی اور بہت سی خواتین اپنے ناخن کو محفوظ رکھنے کیلئے سونے کے خول چڑھا دیتی تھی تاکہ ناخن ٹوٹ نہ سکیں۔

Eye lashing and eyebrows trimming

Old aged fashioned in old time

یورپ میں بہت سے لوگوں کے نزدیک آئی لیشز اور آئی بروز میں کافی کمی کر دیتی تھی،اس وقت یہ رواج کافی لوگوں میں پایا جاتا تھا کہ عورتیں اپنے آپکو خوبصورت دکھانے کیلئے اپنے آئی بروز ختم کروا دیتی تھی۔

Black teeth of Japanese women

In 19th century Japan women commonly used iron and vinegar to ...

دنیا بھر میں چمکتے دانت خوبصورتی کا زریعہ سمجھے جاتے تھے،مگر جاپانی عورتوں میں ایک بڑے عرصے تک عورتیں اپنے دانتوں کو کالا کر دیتی تھی،یہ فیشن 19 ویں صدی کے آغاز تک جاری رہاپھر اسکے بعد لوگوں نے اس رسم کو چھوڑ دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here