اس سال فطرانہ کتنا ادا کرنا ہوگا،رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا۔

0
25
mufti muneb appeal to old people. Nazaria.pk

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اس سال کا فطرانے کی قیمت کا اعلان کر دیا ہے اور بیان کیاہے کہ اس سال ماہ رمضان میں کم سے کم فطرانہ 125 روپے کا ہے۔

مفتی منیب رحمان جو کہ رویت ہلال کمیٹی کے چیئر پرسن ہیں انہوں نے بیان کیاہ ے کہ اس سال فطرانہ کی قیمت 125 روپے ہے اور یہ قیمت گندم کے حساب سے رکھی گئی ہے۔

سعودی عرب میں ایک اور سزا ختم۔جانیے تفصیلات

کیا ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی پاکستان میں تمام ڈراموں کے ریکارڈ توڑ دیگا۔

اگر فطرانے کی قیمت جو کے حساب سے رکھی جائے تو یہ 320 روپے بنتی ہے ۔

کھجور کے حساب سے اس سال کے فطرانے کی قیمت 1600 روپے بنتی ہے۔

کشمش کے حساب سے اس سال فطرانے کی قیمت 1920 روپے بنتی ہے۔

پاکستان کی سب سے ناموراور مشہور اداکارہ کون ہیں؟جانیئے اس رپورٹ میں

بھارت بھی پاکستان کے نقش قدم! اور جانیئے بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

اسکے ساتھ ساتھ اگر پنیر کے حساب سے فطرانے کی قیمت رکھی جائے تو اس سال فطرانے کی قیمت 3540 روپے بنتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here