جی 7 ممالک کا اجلاس جلد ہی متوقع۔جانیئے کیا کیا معاملات طے پانے جارہے

0
6
G7 Countries held session due to corona virus. Nazaria.pk

اس وقت پوری دنیا کو کورونا وائرس کا سامنا ہے اور اس وباء نے پوری دنیا کو اپنا غلام بنا دیا ہے اور اس نے کئی لاکھ افراد کو اپنی لپیٹ میں لے کر انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

لاک ڈاؤن کے دوران ہی فٹبال کا میچ جاری۔ویڈیو وائرل

زارا عابد کی پہلی فلم کو مختصر طور پر ریلیز کر دیا گیا۔ویڈیو دیکھئے

اب امریکن صدر ٹرمپ یہ چاہتے ہیں کہ وہ اپنے ملک کو دوبارہ کھول دے اور اس کیلئے مشاورت سب سے اچھی جی 7 کے ممالک ہی اچھی کر سکتے ہیں جسکی وجہ سے ٹرمپ نے اجلاس بلا لیا ہے۔

کورونا وائرس کی ویکسین کی آزمائش میں بڑی پیش رفت

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال ۔جانیئے اس رپورٹ میں

اس جی سیون گروپ میں 7 ممالک آتے ہیں جو کہ کافی انڈوانس ممالک ہیں اوران میں سے کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکہ شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here