لاک ڈاؤن کے دوران ہی فٹبال کا میچ جاری۔ویڈیو وائرل

0
3
FootBall Match continue during lock down. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت پوری دنیا کو لاک ڈاؤن کا شدید سامنا ہے جسکی وجہ سے پوری دنیا کا نظام درہم برہم ہو کر رہہ چکا ہے

فرانس میں لاک ڈاؤن کی پرواہ کیے بغیر ہی شہریوں نے فٹ بال کا میچ منعقد کروا لیا اور مزے سے میچ کھیلتے رہے لیکن جیسے ہی اس بات کا علم فرانس کی پولیس کو ہوا تو وہ فورا حرکت میں آگئی اور فٹ بال میچ کی جگہ پر پہنچ گئی۔

اس دوران تماشائیوں نے بھی اپنی ہی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اوراپنی حکومت کےخلاف ہی آوازیں نکالنا شروع کر دی۔

زارا عابد کی پہلی فلم کو مختصر طور پر ریلیز کر دیا گیا۔ویڈیو دیکھئے

کورونا وائرس کی ویکسین کی آزمائش میں بڑی پیش رفت

فرانس کی پولیس نے اس موقع کو دیکھتے ہوئے تمام لوگوں کو اپنی حراست میں لے لیا اور باقی کاروائی کا آغاز بھی کرنا شروع کر دیا۔

یہ واقع فرانس کے مشرقی شہر میں پیش آیا ہے جسکا نام اسٹارس برگ ہے۔

یہ بات یاد رہے کہ فرانس میں کورونا وائرس کے کسیز کی تعداد کافی حد تک زیادہ ہے اور فرانس میں اموات کی تعداد بھی کافی بڑھتی جارہی ہے جو کہ فرانس اس وقت کورونا وائرس کے کیسز کے معاملے میں 4نمبر پر موجود ہے اور کیسز کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال ۔جانیئے اس رپورٹ میں

ایک اور ٹرین بڑے سانحے سے بال بال بچ گئی

اس وقت کورونا وائرس نے پاکستان میں بھی خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے پاکستان میں بھی اموات کافی زیادہ ہو چکی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here