بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں مزید اضافہ۔جانیئے

0
4
Corona infected many people

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اسکے ساتھ ساتھ کورونا وائرس نے اب پوری دنیا کیساتھ ساتھ ایشیا میں بھی پنجے گاڑھنا شروع کر دئے ہیں اور بھارت ،پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کافی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور ا س صورتحال کو عالمی ادار صحت نے خوفناک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ایشیائی ممالک اپنے اقدامات اچھے طرح سے سراانجام دیں کونکہ اس وائرس کا اگلہ شکار ایشائی ممالک بھی ہو سکتے ہیں۔

متاثرہ افراد کی تعداد

اس وقت بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور یہ تعداد میں کافی تیزی سے بڑھتی نظر آرہی ہےاور گزشتہ 23 گھنٹوں میں 1500 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور بھارت میں مجموعی طور پر کیسز کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

ماہ رمضان میں احتیاطی تدابیر کیا کیا اپنانی ہوگی؟جانیئے اس رپورٹ میں

وزیر اعظم عمران خان کا کورونا وائرس کی رپورٹس آگئی۔

صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد

بھارت میں اس وقت تک کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 4000کے قریب ہے اور کچھ مریضوں کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کا کورونا وائرس کی رپورٹس آگئی۔

احساس پروگرام:۔ رقم وصولی میسج تو آیا لیکن رقم میلی نہیں

اموات کی تعداد

بھارت میں اس وقت کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 650 تک پہنچ چکی ہے اور کافی مریضوں کی حالت ابھی بھی تشوشناک ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here