کورونا وائرس:۔ ملیریا کی دوائی سے شرح اموات بڑ گئی۔جانیئے تحقیق

0
4
Corona virus all countries, Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ کلوروکوئین کی دوائی استعمال کرنے سے کورونا وائرس کا مرض ختم ہوجاتا ہے لیکن ایک تحقیق سامنے آئی ہے اور اس میں بیان کیا ہے کہ کلوروکوئین کی دوائی بالکل بھی ٹھیک نہیں بلکہ اس دوائی سے امریکا میں شرح اموات میں کافی حد تک اضافہ ہوا ہے اور اسکی وجہ کلوروکوئین ہے اور یہ دوائی ٹرمپ نے بھارت کو بے عزت کر کے لی تھی۔

یہ تحقیق ایک فوجی ہسپتال میں کی گئی ہے اور اس میں بتایا گیا ہے کہ جو ملیریا کی دوائی ہے یہ کوئی گیم چینجر نہیں بلکہ اسکی وجہ سےکورونا وائرس کے مریضوں کی زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کا کورونا وائرس کی رپورٹس آگئی۔

احساس پروگرام:۔ رقم وصولی میسج تو آیا لیکن رقم میلی نہیں

اس سے پہلے چین نے بھی اپنی تحقیق میں کہا تھا کہ ملیریا کی دوائی کا کوئی فائدہ نہیں اس دوائی سے نقصان ہی ہوتا ہے نہ کہ فائدہ۔

امریکا کی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ ملیریا کی دوائی استعمال کرنے سے مریضوں کی حالت زیادہ خراب ہوتی ہے اور اسی دوائی کی وجہ سے مریضوں کی اموات ہوئی ہیں۔

لاک ڈاؤن کے دنوں میں شرمیلا فاروقی کیا کررہی ہیں۔دیکھئے تصاویر

شاہد خان عباسی کا حکومت سے مطالبہ۔جانیئے

امریکن ہیلتھ ایسوسی ایشن نے بیان کیا ہے کہ جو دوائی ملیریا کے مرض کیلئے دی جاتی ہے اس میں ہائیڈرو آکسی کلوروکوئین اور اینٹی بایوٹک دوا ایزیتھرومائیسن کورونا وائرس کے علاج کا مرکز بنی ہوئی ہے،اسکے ساتھ ساتھ یہ دوائی استعمال کرنے سے مریضوں کی حالت زیادہ خراب ہوتی ہے اور اسکے سائیڈ ایفیکٹ بھی زیادہ ہوتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here