بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال ۔اس رپورٹ میں

0
14
corona virus latest report in india. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی مچا رکھی ہے اور اسکے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں کافی حد تک زیادتی دیکھنے کو مل رہی ہے اور اس کے باوجود بھارت کورونا وائرس سے لڑنے کے بجائے پاکستان کو دھمکیاں دے رہا ہے اور اپنے غلیظ کارناموں سے باز نہیں آرہا،بھارت وہ دنیا کا واحد ملک ہے جس نے اپنے کسی ہمسایے سے بنا کر نہیں رکھی۔

تمباکو کے پتوں سے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیار کرنیکا اعلان

دکھایا جب انکو اپنا اصل چہرہ تو بڑا مان گئے!دوستی ہی ختم کر دی

بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کافی حد تک بڑھ چکی ہے ،بھارت میں متاثرہ افراد کی تعداد 97 ہزار سے بھی تجاوز ہو چکی ہے جو کہ کافی زیادہ ہورہی ہے،بھارت میں ٹوٹل افراد جو کہ اس وائرس سے متاثر ہیں انکی تعداد 97ہزار239 ہو چکی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4450 سے زائد رپورٹ ہوئے ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کےمریضوں حوالے سے ایک اچھی خبر

کورونا وائرس کی ویکسین میں ایک اور بڑی پیش رفت

بھارت میں اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 3000 سے زائد ہو ہو چکی ہے اور ٹوٹل اموات کی تعداد 3025 ہے۔

 بھارت میں انکی تعداد کافی اچھی ہے جو کہ اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں اور انکی ٹوٹل تعداد 36 ہزار ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here