کورونا وائرس:۔ افریقن دیسی دوائی میں بڑی پیش رفت

0
9
African medicine approved by german experts. nazaria.pk

کورونا وائرس کی ایک اور دوائی ایجاد ہو چکی ہے جو کہ مشروب کی حالت میں ہےاور یہ افریقی ملک نے بنائی ہے اور انہوں نے دعوی کیا ہے کہ ہم نے اس دوائی سے اپنے ملک کے کئی مریض صحتیاب کیے ہیں ۔

اب اس دوائی میں پیش رفت آئی ہے کیونکہ جرمنی کے ماہرین نے اس دوائی پر ریسرچ کرنا شروع کر دیا ہےاور اسکو افریقی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے ۔

تمباکو کے پتوں سے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیار کرنیکا اعلان

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال ۔اس رپورٹ میں

یہ دوائی افریقی ملک مڈغاسکر میں بنائی گئی ہے اور اس ملک کے صدر نے اپنے لوگوں سے بار بار اپیل کی کہ آپ سب اس دوائی کو استعمال کریں اور انہوں نے دعوی بھی کیا ہے کہ ہم نے اس دوائی سے کئی مریض صحتیاب بھی کیے ہیں۔

اس دوائی کو کووڈ اور گینگ کا نام دیا گیا ہے۔

دکھایا جب انکو اپنا اصل چہرہ تو بڑا مان گئے!دوستی ہی ختم کر دی

پاکستان میں کورونا وائرس کےمریضوں حوالے سے ایک اچھی خبر

جرمنی کے میکس پلینک انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین سمیت ڈنمارک اور امریکی ماہرین نے اس دوائی اور جن پودوں سے یہ دوائی بنی ہے ان پر ریسرچ کرنا شروع کیا ہے اور یہ بات واضح رہے کہ اس دوائی سے پہلےملیریا کے مریضوں کا بھی علاج کیا جاتا رہا ہے۔

ماہرین نے بیان کیا ہے کہ اس دوائی کے نتائج مئی کے آخر تک آجائے گا جو ہم عوام کو بتادے گے۔

یہ بات یاد رہے کہ افریقی ملک نے دعوی کیا ہے کہ اس دوائی سے مریض 24 گھنٹوں کے اندر ہی ٹھیک ہوجاتا ہے ۔

اب اس دوائی کو باقی افریقی ملک بھی منگوا رہے ہیں کیونکہ اس وائرس سے پورا براعظم افریقہ متاثر ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here