پاکستان میں کورونا وائرس کےمریضوں حوالے سے ایک اچھی خبر

0
33
corona virus latest report of Pakistan

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے اب تک لاکھوں افراد متاثر ہو چکے ہیں اور لاکھوں  افراد اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی بیٹھے ہیں۔

اس وائرس کی وجہ پوری دنیا کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے پوری دنیا کو لاک ڈاؤن کا سامنا ہے اور اس وائرس سے لاکھوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں،لیکن پاکستان میں وزیراعظم عمران خان نے غریب خاندانوں کے بارے میں سوچتے ہوئے ایک اچھا فیصلہ کیا ہے کہ انہوں نے 4 دن لاک ڈاؤن ختم اور 3 دن لاک ڈاؤن جاری رہیگا۔

کورونا وائرس کی ویکسین میں ایک اور بڑی پیش رفت

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کے شکست دینے میں کافی لوگ کامیاب ہو چکے ہیں اور کافی مریضوں کی حالت بہتری کیجانب گامزن ہے،پاکستان میں اس وائرس کو شکست دینے میں 12 ہزار سے زائد افراد کامیاب ہو چکے ہیں اس وقت پاکستان میں اس وائرس کو شکست دینے والوں کی ٹوٹل تعداد 12 ہزار ہے۔

فردوش عاشق اعوان کا پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں حیران کن اعلان

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تو کافی زیادہ بڑھ چکی ہے لیکن کورونا ٹیسٹنگ کٹس میں بھی مسئلہ ہو سکتاہے کیونکہ زیادہ تر افراد نے اپنا ٹیسٹ ایک لیبارٹری کے بجائے 2 جگہ سے کروایا تو انکا ٹیسٹ ایک جگہ منفی تو دوسری جگہ مثبت آیا ہے۔

حتہ کہ تنزانیہ میں بھی یہ مسئلہ درپیش ہوا تو وہاں کےصدر نے اس بارے میں تحقیقات کرنے کا حکم بھی دیدیا۔

بو علی سینا کی ذہانت کا واقع جسے جان کر آپ حیران ہو جائے گے

پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 41ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور متاثرہ افراد کی ٹوٹل تعداد 41ہزار 800 ہے۔

پاکستان میں اس وائرس کیوجہ سے اپنی جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 900 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 30 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here