تمباکو کے پتوں سے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیار کرنیکا اعلان

0
23
Vaccine of corona virus prepared by Tobacco leaves. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں باعث مصیبت کا سما ہے اور اس وائرس کی وجہ سے لاکھوں افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں اور لاکھوں افراد اس وائرس کیوجہ سے متاثرہ ہوئے ہوئے ہیں جو کہ کافی خطرناک صورتحال ہے۔

اب سگریٹ بنانے والی کمپنی نے بیان کیا ہے کہ وہ تمباکو کے پتوں سے ہی کورونا وائرس کی ویکسین بنائی ہے جسکی آزمائش بھی کافی اچھی رہی ہے۔

دکھایا جب انکو اپنا اصل چہرہ تو بڑا مان گئے!دوستی ہی ختم کر دی

پاکستان میں کورونا وائرس کےمریضوں حوالے سے ایک اچھی خبر

دنیا کی سب سے بڑی تمباکو کی کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس سے لڑنے والی ویکسین تیار کر لی ہے جو کہ انسان کے اندر اسکا قوت مدافعت بڑھائے گی اور اس پتوں میں پروٹین کے اجزا شامل ہوتے ہیں جو کہ قوت مدافعت بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

انکا کہنا ہے کہ ہم نے اس ویکسین کی تیاری کے بعد آزمائش کرنا شروع کر دی ہے اور اس سے پہلے ہم نے جانوروں پر اسکا ٹرائل کیا تھا جو کہ اچھا ثابت رہا ہے۔

فردوش عاشق اعوان کا پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں حیران کن اعلان

کورونا وائرس کی ویکسین میں ایک اور بڑی پیش رفت

جیسے ہی اس کمپنی نے اعلان کیا تو پوری دنیا کیجانب سے اس کمپنی کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے کیونکہ تمباکو سے انسان کے پھیپھڑے خراب ہوتے ہیں اس وجہ سے باقی ماہرین انکو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here