پاکستان آج ترکی کے صدر کا استقبال کرنے کو تیار

0
34
Turkish president visit Pakistan
Turkey's President Recep Tayyip Erdogan, right, and Pakistan's Prime Minister Imran Khan pose for the media before a meeting, in Ankara, Turkey, Friday, Jan. 4, 2019. The two expected to discuss bilateral and regional issues. (Presidential Press Service via AP, Pool)
ترکی کےصدررجب طیب اردوان آج اہم دورے پر پاکستان آرہے ہیں اورترکی کے بہادرصدر آج 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچے گےاور انکے لئےسکیورٹی کے ہائی پروف انتظامات کیے گئے ہیں اور اب سکیورٹی کے سارے انتظام مکمل ہیں
اورپاکستان کے صدرڈاکٹرعارف علوی اپنے ہم منصب کو عشائیہ دے گے اوراس عشائیہ میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان،اعلی سول اورفوجی حکام اپنی شرکت کو یقینی بنائیں گےاورامت مسلمہ کے نڈرلیڈر اورترکی کے صدر رجب طیب اردوان پاکستان کے صدر،وزیراعظم سےالگ الگ بھی ملے گے
زرائع سے پتہ چلا ہے کہ ترکی کے صدر کے دورے کے دوران کافی شعبوں پر بات چیت ہوگی اور وہ 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپنا خطاب بھی کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here