انڈین جاسوس کلبھوشن جادیو پر پاکستان کی فلم، ٹیزر جاری

0
41
Indian terrorist Kalbhoshan yadev making film

یہ خبر انڈیا کے دہشت گرد اور انڈین خفیہ ایجنسی ‘را’ کےایجنٹ کی ہےاس ایجنٹ کا نام کلبھوشن جادیوہے اور یہ انڈین نیوی کا اہلکار ہےاوراب پاکستان فلم انڈسٹری نےکلبھوشن جادیوکےاوپرایک فلم بنانےکا فیصلہ کیا ہےاوراس فلم پراب کام شروع ہو چکا ہے اور اس فلم کا نام ‘ڈھال چال’ رکھا گیا ہےاوراس فلم کا پہلا ٹیزر بھی جاری کر دیا گیا ہے

اور اس فلم کے ڈائریکٹر تیمور شیرازی ہیں اور اس ٹیزرمیں انڈین جاسوس کو بلوچستان میں دہشتگردی کرتے دکھایا گیا ہےاور اسکا ٹیزر 1 منٹ اور 16 سیکنڈ کا ہےاور ہم آپکو ‘ڈھال چال’  کی کاسٹ کے بارے میں بھی بتائیں گےاور اس کاسٹ میں پاکستان کے مشہور اداکار شمعون عباسی،عائشہ عمرہمایوں اشرف اورعدنان شاہ ٹیپو سمیت اس فلم میں اہم رول ادا کر رہے ہیں

Kalbhosahan yadev raw ajent film

اور اس فلم کے لکھاری جو کہ فرحین چوہدری ہیں انہوں نے پاکستان کے صوبے بلوچستان کے اس وقت کے حالات پر بننے والی فلم  شمعون عباسی اس میں انڈین را کے ایجنٹ کلبھوشن جادیو کا رول ادا کر رہے ہیں اور اس فلم کو پروڈیوسر ڈاکٹر عرفان ہیں اور یہ فلم  اسی سال سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here