ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کے بارے میں اہم اعلان

0
30
America decides about WHO. Nazaria.pk

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ کو اب بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے اب عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ کو مزید نہ روکنے کا اعلان کیا ہے کیونکہ وہ کوروناو ائرس کے پھیلاؤ کے الزام اور چین کی طرف داری کیوجہ سے عالمی ادارہ صحت سے کافی ناراض تھے اور اب بھی ہیں۔

اب عالمی ادارہ صحت اور امریکا کے درمیان رکاوٹیں ختم ہونے لگی ہیں امریکا نے اپنی امداد بحال کر دی ہےلیکن یہ ضرور کہا ہے کہ جتنی امداد چین دیگا اتنی ہی امریکا امداد دیگا۔

پاکستان کا دورہ انگلینڈ کب تک متوقع ہے؟خبر آگئی

بھارت میں کورونا وائرس کی اموات 2800 سے تک پہنچ گئی۔جانیئے تفصیلات

ٹرمپ کا مزید کہنا ہے کہ ہم نے عالمی ادارہ صحت کوسب سے زیادہ امداد دی ہےاور چین نے بہت ہی کم امداد دی ہے لیکن اس نے چین کا ساتھ دیا ہے ،ٹرمپ نے بیان کیا ہے کہ اگر چین نے امداد بڑھانے کو فیصلہ کیا تو ہم بھی اپنی امداد بڑھائے گے۔

امریکی صدر کا کہناہے کہ ہم نے اس ادارے کو 400 ملین ڈالر سالانہ فراہم کرتے تھے جو کہ سب سے بڑی فنڈنگ ہے۔

ماسک کے استعمال نہ کرنے پر ہسپتال میں توڑ پھوڑ۔جانیئے تفصیلات

کورونا وائرس سے محفوظ رہنا ہے تو کیا عمل کرنا ہوگا؟جانیئے نئی تحقیق

لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب بھی کہا ہے کہ ہمارے ملک میں کورونا وائرس پھیلانے میں سب سے زیادہ ہاتھ عالمی ادارہ صحت کا ہے کیونکہ اس نے ہمیں صحیح سے گائیڈ ہی نہیں کیا اگر وہ ہمیں گائیڈ کرتا تو ہم کچھ نہ کچھ اقدامات ضرور کر لیتے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here