بھارت میں کورونا وائرس کی اموات 2800 سے تک پہنچ گئی۔جانیئے تفصیلات

0
12
corona virus latest report in india. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی مچا رکھی ہے اور اسکے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں کافی حد تک زیادتی دیکھنے کو مل رہی ہے اور اس کے باوجود بھارت کورونا وائرس سے لڑنے کے بجائے پاکستان کو دھمکیاں دے رہا ہے اور اپنے غلیظ کارناموں سے باز نہیں آرہا،بھارت وہ دنیا کا واحد ملک ہے جس نے اپنے کسی ہمسایے سے بنا کر نہیں رکھی۔

نیپال سے بھارت پنگے لیتا ہے،چین سے بھی پنگا لینے والا بھارت ہے اور پاکستان سے تو پنگا لینا اسکی ناپاک عادت ہے لیکن پاک آرمی اسکو سبق سکھانے سے بھی پیچھی نہیں ہٹتی۔

بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کافی حد تک بڑھ چکی ہے ،بھارت میں متاثرہ افراد کی تعداد 86 ہزار سے بھی تجاوز ہو چکی ہے جو کہ کافی زیادہ ہورہی ہے،بھارت میں ٹوٹل افراد جو کہ اس وائرس سے متاثر ہیں انکی تعداد 86ہزار454 ہو چکی ہے۔

ماسک کے استعمال نہ کرنے پر ہسپتال میں توڑ پھوڑ۔جانیئے تفصیلات

کورونا وائرس سے محفوظ رہنا ہے تو کیا عمل کرنا ہوگا؟جانیئے نئی تحقیق

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4000 سے زائد رپورٹ ہوئے ہیں۔

بھارت میں اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2800 ہو چکی ہے ۔

 بھارت میں انکی تعداد کافی اچھی ہے جو کہ اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں اور انکی ٹوٹل تعداد 30 ہزار ہے۔

سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے پوری دنیا کو تسلی دیدی۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔جانیئے

کیسز کے حوالے سے بات کیجائے تو بھارت اس وقت کورونا وائرس کے کیسز میں 10وے نمبر پر آچکا ہے۔

لیکن اگر ہلاکتوں کی تعداد کے بارے میں بات کیجائے تو بھارت اس وقت 12وے نمبر پر موجود ہے۔

یہ بات یاد رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد میں کافی زیادہ اضافہ دیکھا جارہا ہے جو کہ بھارت کیلئے خطرناک ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here