کورونا وائرس سے محفوظ رہنا ہے تو کیا عمل کرنا ہوگا؟جانیئے نئی تحقیق

0
36
How to secure corona virus. Nazaria.pk

برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے اگر کوئی شخص محفوض رہنا چاہتا ہے تو اسکو چاہیئے کہ وہ مسلسل لگاتار بلا ناغہ ماؤتھ واش کا استعمال کریں ۔

غیر ملکی میڈٰا کی رپورٹ کے مطابق ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اگر مستقل حساب سے ماؤتھ واش کیا جائے تو ہو سکتا ہے کورونا وائرس سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔

جس پروفیسر نے یہ تحقیق کی ہے انہوں نے بتایا ہے کہ ایسا کرنے سے وائرس اگر لگ بھی جائے تو وہ اندر جانے سے پہلے ہی ختم ہو جاتا ہے۔

سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے پوری دنیا کو تسلی دیدی۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔جانیئے

لیکن باقی ماہرین کایہ کہنا ہے کہ ابھی ہم اس کی پوری تحقیق کر رہے ہیں اور آزمائش بھی جاری ہے۔

ماؤتھ واش کئی طرح کے ہوتے ہیں جن میں سے مثلاً ایتھانول، پیووڈین آئیوڈین وغیرہ زیادہ تر استعمال ہوتے ہیں اور یہ جراثیم کو مارنے میں بھی اپنا اہم  کردار ادا کرتے ہیں۔

چین کا پاکستان سے اظہار تشکر!جانیئے چین کا پاکستان کے بارے میں بیان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے پسندیدہ شاعر کون ہیں؟

یہ بات واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے بھی اسکے بارے میں بیان کیا تھا کہ اگر آپ مسلسل اپنا منہ صاف رکھتے ہیں تو آپ وائرس سے متاثرہ نہیں ہوگے اور اس خطرناک وائرس سے محفوظ بھی رہہ سکتے ہیں کیونکہ ایسا کرنے سے وائرس بیرونی سطح پر ہی اپنا دم توڑ دیتا ہے جس سے وہ اندر نہیں جاپاتا۔

عالمی ادارہ صحۓ نے مزید یہ بھی کہا ہے کہ آپکے منہ میں جو تھوک ہے وہ بھی یہ تھوری بہت صلاحیت رکھتی ہے کہ وہ آپکے منہ میں جو وائرس یا بیکٹریاز ہیں انکو ختم کر دے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here