کیا شہبار شریف بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے؟

0
13
Shahbaz Sharif Corona Report. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس نے کئی  بڑی بڑی شخصیات کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کیا ہوا ہے ،اس وائرس کی وجہ سے اب تک لاکھوں افراد اپنی جان کی بازی ہار  چکے ہیں۔

کورونا وائرس اب پاکستان کے پارلمینٹیئر کو بھی اپنے نشانے پر رکھ چکا ہے اور اس وائرس نے اب تک پاکستان کی کئی بڑی شخصیات کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔

حیرت انگیز پاپریکا کے 8 فوائد: شفا بخش زخم سے لے کر دل کی صحت تک

خبریں آرہی ہیں کہ پاکستان قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی کورونا وائرس کی رپورٹ آچکی ہے اور بتایا جارہا ہے کہ انکو بھی اب کورونا وائرس لاحق ہو چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

رپورٹ مثبت آنے پر شہباز شریف نے خود کو سب سے الگ کر لیا ہے۔

نیپال کا بھارت کے منہ پر ایک اور زور دار تھپر

یہ بات یاد رہے کہ اس سے پہلے پاکستان مسلم لیگ نون کے کئی ارکان اس وائرس کا شکار ہو چکے ہیں جن میں سے شاہد خان عباسی،مریم اورنگزیب اور انکی والدہ بھی اس وائرس کی لپیٹ میں آچکی ہیں۔

اب ان کے ساتھ ساتھ پاکستان مسلم لیگ نون کے سربراہ بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔

یہ بھی واضح رہے کہ شہباز شریف کے خلاف نیب میں کئی کیسز چل رہے ہیں اور انکی پیشی بھی ہو رہی ہیں اور اطلاعات کے مطابق وہ نیب کو اپنے جوابات سے مطمئن نہیں کر سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here