پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری

0
38
More patient Recover From Corona Virus. Nazaria.pk

صحت یاب ہونے والوں کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعدادکافی بہتر ہے باقی ممالک کی نسبت کیونکہ اس وقت تک ٹوٹل افراد جو کہ اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں انکی تعداد 38 ہزار 400 تک پہنچ چکی ہےاور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2100 مرض کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا نظام درہم برہم رہ چکا ہے اور اس وائرس نے امریکا جیسی سپر پاور کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور ساتھ ہی پوری دنیا اس وائرس سے بڑی طرح متاثر ہو کر رہہ گئی ہے،کورونا وائرس اب بھارت میں بھی خوب تباہی پھیلا رہا ہے اور بھارت میں بھی کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 86 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

کیا شہبار شریف بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے؟

اموات کی تعداد

اس وقت پاکستان میں اموات کی تعداد کافی زیادہ ہے اور اس وقت ہمیں سب سے زیادہ ضرورت احتیاط کی ہے،پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2ہزار 355 ہو چکی ہے۔

حیرت انگیز پاپریکا کے 8 فوائد: شفا بخش زخم سے لے کر دل کی صحت تک

پاکستان میں اس وائرس سے شکست کھانے والوں کی تعداد 2355 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 100 افراد اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں،اور یہ ایک ہی دن میں کافی زیادہ اموات ہیں۔

نیپال کا بھارت کے منہ پر ایک اور زور دار تھپر

متاثرہ افراد کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک  لاکھ سے تجاوز ہو چکی ہے اور کل متاثرہ افراد کی تعداد ایک  لاکھ 19ہزار 536 تک  پہنچ چکی ہے اوراس وقت سب سے زیادہ متاثرہ صوبوں میں سے پاکستان کا صوبہ سندھ آگے ہے،بدقسمتی سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں 5908 افراد کا اضافہ ہوا ہے۔

رابی پیر زادہ ان دنوں کس نیکی کا کام سرانجام دے رہی ہے؟جانیئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here