شاہی خاندان کا اہم رکن کورونا وائرس کا شکار۔

0
8
Corona also infected to prince Charles

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کرونا وائرس نے اس وقت کئی ممالک میں اپنی خوف پھیلا چکا ہے اور اب برطانیہ کے پرنس چارلس  جنہوں نے اپنا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا ،انکی آج رپورٹس موصول ہوئی تو اس میں پتہ چلا کہ پرنس چارلس کا کرونا وائرس مثبت ہے۔

پرنس چارلس کے مثبت ٹیسٹ کی تصدیق شاہی خاندان نے کر دی ہے۔

یہ وائرس چین سے شروع ہواتھا اب یہ آہستہ آہستہ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہےاور اب یہ وائرس شاہی محل میں بھی پہنچ چکا ہے۔

جیسے ہی انکا ٹیسٹ مثبت آیا تو انکے باقی خاندان کے افراد کا بھی ٹیسٹ کروایا گیا جنکی رپورٹ آنا باقی ہے لیکن پرنس چارلس کی اہلیہ میں کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیئے۔

جسم کے حصے جنہیں دبا کے یا رگڑ کر آپ مختلف درد ختم کر سکتے ہیں

امریکا میں کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال

دنیا کا خوبصورت اور چھوٹا ملک جہاں کینسر کا علاج بنا علاج کے کیا جاتا ہے۔ جانیئے کیسے؟

ابھی تک صرف انکے مثبت ٹیسٹ کی خبریں موصول ہوئی ہیں لیکن ابھی تک یہ نہیں پتہ کہ وہ محل میں ہی آئسولیشن اختیار کریں گے یا ہسپتال میں داخل ہوگے۔

کرونا وائرس اب تک کئی مشہور شخصیات کو ہو چکا ہے،کئی اداکار،سنگرز،پارلمینٹرین سمیت کئی ممالک کی اہلیہ کو بھی ہو چکا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here