جسم کے حصے جنہیں دبا کے یا رگڑ کر آپ مختلف درد ختم کر سکتے ہیں

0
79
Some pressure points in urdu

جیسا کہ سب لوگ جانتے ہیں کہ جسم کا درد کم کرنے کیلئے مساج ایک بہترین طریقہ ہے،اسی لئے ہمارے پاکستان اور انڈیا میں درد ہونے ہر کمر،ٹانگیں یاسر دبوانا عام سی بات ہے اوربے شک یہ کافی موثر بھی ہے۔

اسطرح ہمارے جسم میں کچھ ایسے پوائنٹس بھی ہیں جنہیں دبا کر آپ کئی بیماریوں سے جان چھڑا سکتے ہیں جو ہر شخص کیلئے جاننا بہت ہی ضروری ہے۔

یہاں آپ سب کو اہم بات بتاتے چلےکہ پریگننسی پریشر پوائنٹس  میں استعمال نہیں کیے جا سکتے ،لہذا باقی تمام لوگ انہیں دیکھ کر فائدہ ضرور اٹھا سکتے ہیں۔

گلہ خراب یا زکام کا علاج

عام طور پر گلہ خراب یا زکام ہونے پر لوگ ادویات کا استعمال کرتے ہیں،مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ ان چھوٹی سی بیماریوں کو بنا ادویات کے بھی کنٹرول کر سکتےہیں،ریفلکسولوجسٹ کے مطابق اگر آپ اپنے انگھوٹھے کے اوپری حصے سے لیکر اپنے کلائی کے آغاز تک 10 سے 15 بار مساج کرتے ہیں تو اس بیماری کو کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔

How to remove our headic

مختصر طور پر ہم آپکو یہ بات بتاتے چکے کہ ہمارے ہاتھ کا یہ حصہ کنگ میریڈین پر مشتمل ہوتا ہے،جسکے بارے میں ریفلکسولوجسٹ کا کہنا ہے کہ ہمارے جسم کے اس حصے کا مساج زکام یا گلے خراب میں واضح بہتری کرتا ہے۔

سر درد کا علاج

how to decrease our head pian

اگر ایسا کہا جائے کہ سر درد ہمارا پورا دن خراب کر دیتا ہے تو ایسا کہنا بالکل غلط نہیں ہوگا،سر کا درد یا سر کا پریشر کم کرنے کیلئے ہماری کن پٹیاں بہترین پریشر پوائنٹ ہیں،اپنے دونوں ہاتھوں کی دونوں کن پٹیوں کیساتھ سرکلر مساج کریں ،یہ مساج نہ صرف سر درد کیلئے بہترین ہے بلکہ یہ بہت ہی بہترین ورزش کے طور پر بھی مانا جاتا ہے۔

متلی یا قے کی کیفیت کو دور کرنا

متلی کی کیفیت بہت عجب و غریب ہوتی ہے اور اکثر لوگوں کو دوران سفریہ مسئلہ پیش آتا ہے،اس میں کوئی بڑی بات نہیں آپ اپنے اس مسئلے کو اپنی انگلیوں سے بھی دور کر سکتے ہیں ۔

How to decrease pain

جیسا کہ ہم نے آپکو تصویر میں دکھایا ہے کہ ایک ہاتھ کو کھول کر دوسرے ہاتھ کی 3 انگلیاں اپنے ہاتھ کے بالکل نیچے رکھےاب جہاں آپکی انڈیکس فنگرز موجود تھی بالکل وہاں اسکے نیچے آپ نے انگوٹھا رکھنا ہے،یہی ہے آپکا اہم پریشر پوائنٹ،اسکو آپ پی6 بھی کہہ سکتے ہیں۔

اگر 3 منٹ تک اس پوائنٹ پر پریشر دیا جائے تو آپ قے یا متلی کی پریشانی سے کافی حد تک کنٹرول میں کر سکتے ہیں لیکن آپ نے خود کو اس جگہ اتنا پریشر بھی نہیں دینا کہ آپ خود کو تکلیف دینے لگے۔

سائینس کے درد کا علاج

آج کے دور میں کئی لوگوں کو اس درد سے گزرنا پڑتا ہے،لیکن آپ اس سے بھی جان چھڑا سکتے ہیں اور اس درد کیلئے بھی ہمارے پاس ایک نہیں کافی پوائنٹس موجود ہیں۔

SInus pain decrease method

پہلا پریشر پوائنٹ آپ کی آنکھوں کے درمیان موجود جگہ ہے،اس جگہ پر صرف 5 سے 10 سیکنڈز تک سرکلر مساج کریں ،اسکے بعد آپ واضح فرق محسوس کر سکتے ہیں اسکے ساتھ ساتھ آپ اس درد کیلئے سر درد کا پوائنٹ بھی آزما سکتے ہیں جو ہم نے آپکو پہلے پہلے بتایا ہے۔

سائینس کے درد کیلئے تیسرا پوائنٹ یہ ہے کہ آپ ناک کے نتھنے پر پریشر دے اسکے بعد دونوں فنگرز سے دونوں نتھنوں پر اپنی فنگرز سے مساج کریں،فرق دیکھ کر آپ حیران رہہ جائے گے۔

How to decrease sinus pain

دانت کی تکلیف سے چھٹکارا

دانت کی تکلیف میں کتنی تکلیف ہوتی ہے یہ آپ بہتر جانتے ہیں اگر آپ اپنے ڈینٹسٹ کے پاس نہیں جا سکتے تو اور اس درد سے چھٹکارا بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں توآپ ان تصاویر سے سیکھ سکتےہیں ۔

پہلا پریشر پوائنٹ جو کہ تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں جو کہ ٹخنے کے بالکل پاس ہےاس پریشر پوائنٹ پر آپ نے دھیرے دھیرے اور تھوری دیر کیلئے مساج کرنا ہے۔

How to decrease our teeth pain

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے انگھوٹے اور انگلی کی درمیان کی جگہ کو بس ایک منٹ تک دباباہے۔

how to decrease teeth pain

سینے کی جلن یا تیزابیت کا علاج

Some points of eating meal

مزیدار کھانا سامنے ہو توہاتھ روکنا بہت مشکل ہوتا ہے ،مگر بعد میں سینے کی جلن یا تیزابیت کا خیال ہےاگر اس جلن سے بچنا چاہتے ہیں تو ہمارے بتائے گئے طریقے پر عمل کریں ۔

پاؤں کے انگوٹھےاور انگلی کے درمیان اس جگہ زرا پریشر دیں جو آپ کو تصویر میں دکھائی گئی ہےکچھ سیکنڈ ایسا کرنے کے بعد آپ یقینا بہتر محسوس کریں گے۔

تھکاوٹ دور کرنا

بہت سا کام کرنے کےبعد اگر آپ کافی یا کچھ انرجی ڈرنکس لے رہے ہیں تو ایک بار ان پریشر پوائنٹس کو بھی ضرور آزما کر دیکھیں ،جن سے آپ خود کو انرجیٹک محسوس کر سکتے ہیں ۔

How to remove our tired

اپنی فنگر کو آپ کلائی اور اپنی کہنی کے درمیان مسل پر رکھیں اس جگہ کو دبانے سے آپ بنا کسی کوفی یا انرجی ڈرنک کے بغیر ہی واضح فرق محسوس کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here