دنیا کا خوبصورت اور چھوٹا ملک جہاں کینسر کا علاج بنا علاج کے کیا جاتا ہے۔ جانیئے کیسے؟

0
13
Beautiful place in the world. Nazaria.pk

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ہماری زمین انتہائی خوبصورت مقامات سے بھڑی ہوئی ہے،اسی طرح کا ایک ملک ہے اس دنیا میں جو بہت چھوٹا سا ہے لیکن وہ بہت ہی خوبصورت مقامات سے گھڑا ہوا ہے۔

ماریشس بحر ہند کے انتہائی جنوب میں ایک چھوٹا سا ملک ہے جو دنیا بھر کیلئے سیر و سیاحت کیلئے مشہور ہے،اسکے مختلف جزیروں پر نباتات اور کئی طرح کا صرف سبزہ ہی سبزہ نظر آتا ہے،زراعت کے ماہرین کے مطابق یہ زمین بہت ہی زرخیز ہے۔

اس ملک کے جزائر کئی طرح کی جڑی بوٹیوں سے گھڑے ہوئے ہیں اور ایک سروے کیا گیا تو پتہ چلا کہ یہاں کی جڑی بوٹیاں کینسر کے مریضوں کیلئے کافی مفید ہیں۔

یہ بھی پڑھیئے۔

دنیا کا خوبصورت اور چھوٹا ملک جہاں کینسر کا علاج بنا علاج کے کیا جاتا ہے۔ جانیئے کیسے؟

حج 2020 کے بارے میں وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا بیان۔

اس خوبصورت ملک کی زمین پر سائنسدانوں نے اپنی اپنی ریسرچ کرنا شروع کر دی ہے۔

سائنسدانوں نے بیان کیا ہے کہ اس زمین پر ایسے پودے پائے جاتے ہیں جو پوری دنیا کی زمین پر نہیں پائے جاتے۔

اس ملک میں آم،پپیتا اور گنے کی فصل کثرت سے پائی جاتی ہے۔

اس خوبصورت زمین میں تین نباتات کو ایسالائفا انٹیگریفولیا، یوجینیا ٹینی فولیا، اور لیبروڈونیسیا گلوکا کہا جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here