وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ۔جانیئے تفصیلات

0
6
Imran khan decides about himself. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ فیصل ایدھی نے کچھ دن پہلے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی اور کچھ دن بعد پتہ چلا کہ انکا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہےاس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کئی لوگوں نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ آپ بھی اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرا لیں تو اسی وجہ سے عمران خانب نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانے کیلئے اپنا سیمپل دیدیا ہے اور اسکے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

عمران خان کا ٹیسٹ شوکت خانم کی لیبارٹری کے عملے میں سے کسی نے لیا اور انکا سیمپل اب لیب میں بھجوا دیا ہے تاہم انکی رپورٹس کا تمام لوگوں کو انتظار ہے۔

ایشیا میں کورونا وائرس کی موجود اور تازی ترین صورتحال۔جانیئے اس رپورٹ میں

حریم شاہ اصل میں کون ہیں؟

یہ بات یاد رہے کہ ایدھی فاؤنڈیشن نے کچھ روز پہلے ہی وزیراعظم عمران خان کو کورونا وائرس سےنپٹنےکیلئے امدادی چیک دیا تھا اور اسکی قیمت ایک کروڑ وروپے تھی لیکن اسکے بعد انکو کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی جس پر انکا ٹیسٹ کروایا گیا جو کہ مثبت نکل آیا تو اسکے ساتھ ساتھ تمام ڈاکٹرز کو مشورہ دیا گیا کہ آپ اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ لازمی کروائے کیونکہ یہ ٹرانسفر ہونے کی صلاحیت کافی حد تک رکھتا ہے جس پر عمران خان نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ ابھی اب اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایے گے۔

امریکا کا عالمی ادارہ صحت کے خلاف عدالت میں جانے کا فیصلہ۔جانیئے تفصیلات

عالمی ادارہ صحت کا لاک ڈاؤن کے بارے میں اعلان۔جانیئے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ٹیسٹ کی رپورٹس کا اب پوری قوم بے صبری سےانتظار کر رہی ہے اور تمام افراد دعائیں کر رہے ہیں کہ انکا ٹیسٹ منفی آئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here