فواد چوپدری اور مفتی منیب الرحمان ایک بار پھر آمنے سامنے۔

0
13
Mufti muneeb and fawad Chohdary

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ فواد چوہدری اور مفتی منیب رحمان آمنے سامنے آتے رہتے ہیں لیکن فواد چوہدری جو کہ وفاقی وزیر ہیں اور وہ آئے دن علمائے کرام کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں لیکن اس بار مفتی منیب ارحمان نے بھی چپ تور دی اور ایک شو میں بیان کیا کہ فواد چوہدری ایک خود وائرس ہے اسکے منہ بھی نہیں لگنا چاہیئے۔

مفتی منیب الرحمان نے ٹوئٹ میں بیان کیا کہ فواد چوہدری اس قابل ہی نہیں کہ اسکو منہ لگائے جائے ،میں اسکو قابل ہی نہیں سمجھتا اپنے منہ لگانے کے اور یہ بھی کہا کہ فواد چوہدری ایک اخلاقی وائرس ہے۔

مفتی منیب الرحمان نے مزید یہ بھی بیان کیا کہ فواد چوہدری میں کچھ سیاسی محرومیاں ہیں،اور علماء کرام کو چاہیئے کہ اس جیسے وائرس کو اپنے منہ نہ کگائے اور اپنے کام میں مصروف رہیں۔

یہ بھی پڑھیئے۔

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں مرنیوالوں کی تعداد اور اس سے متاثرہ افراد کی تعداد ۔جانیئے اس رپورٹ میں

اقوام متحدہ کے کتنے ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہو گئے؟

سندھ کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کتنی جگہ ہے؟سعید غنی نے سب بتا دیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو ہمارے اوپر آفات وغیرہ نازل ہوتی ہو تو لوگ جانتے ہیں کہ یہ آفات کس کی وجہ سے ہوتی ہیں فواد چوہدری کی جوہ سے یا علماء کرام۔

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں فواچ چوہدری نے کچھ دنوں پہلے علماء کرام کے خلاف زہر اگلا تھا تو اسکے جواب میں مفتی منیب الرحمان نے فواد چوہدری کو پچھاڑ دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here