اقوام متحدہ کے کتنے ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہو گئے؟

0
7
UNO workers also infected to corona

نیویارک:۔ دنیا بھر میں اس وقت کرونا وائرس کے کئی لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں اسکےساتھ ساتھ اقوام متحدہ کے ملازمین بھی اس وائرس کی لپیٹ میں آگئے اور انکی تعداد 78 ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ٹویٹر پر بیان کیا کہ احتیاط کریں ،جہاں جہاں لاک ڈاؤن ہے وہاں گھروں سے نہ نکلیں کہونکہ یہ ایک بہت ہی خطرناک وائرس ہے۔

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ اس وقت دنیا بھر کے سائنسدان کرونا وائرس کی ویکسین بنانے میں لگے ہوئے ہیں لیکن ابھی تک اسکی ویکسین نہیں بن سکی۔

یہ بھی پڑھیئے۔

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں مرنیوالوں کی تعداد اور اس سے متاثرہ افراد کی تعداد ۔جانیئے اس رپورٹ میں

سندھ کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کتنی جگہ ہے؟سعید غنی نے سب بتا دیا۔

امریکا کا پاکستان کی مزید امداد کرنے کا اعلان۔ اور عہد بھی کیا۔

جیسا کہ ہم نے آپکو پہلے بھی بتایا تھا کہ اقوام متحدہ کے دفتر کے ایک اہلکار کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور کل کرونا وائرس کے 77 افراد مزید اضافہ دیکھنے کو ملا اور یہ اقوام متحدہ کے ملازمین تھے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here