کورونا وائرس کی ویکسین میں ایک اور بڑی پیش رفت

0
21
Corona virus vaccine ready. Nazaria.pk

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ایک اعلان کیا ہے کہ ہم اب کورونا وائرس کی ویکسین کی تیار ی کیلئے مزید سینٹرز کھولے گے جو کہ اس وائرس کی ویکسین کی تیاری کیلئے کام کریں گے اور یہ کام بہت ہی جلد کیا جائے گا۔

برطانوی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے بیان کیا ہے کہ ہم مزید سینٹرز کھولنے کا اراد رکھتے ہیں اور اسکے لیے ہم نے الگ سے فنڈ بھی مختص کیا ہے جو کہ 93ملین پاؤنڈمیں ہے۔

فردوش عاشق اعوان کا پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں حیران کن اعلان

انکا کہنا ہے کہ ہم نے مزید رقم اسی لیے مختص کی ہے تاکہ اس وائرس کی ویکسین میں جلد از جلد پیش رفت ہوسکے۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے بیان کیا ہے کہ ہم نے حکومتی اراکین سے بات کی ہے اور اس میں سوچا ہے کہ لاک ڈاؤن کو اس سال کے جولائی تک لیکر جائے گے اور اسکے بعد آہستہ سے ختم کیا جائے گا اور پہلے لاک ڈاؤن میں نرمی کریں گے ۔

بو علی سینا کی ذہانت کا واقع جسے جان کر آپ حیران ہو جائے گے

ٹاسک فورس چیف سائینٹفک ایڈوائزر اور ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسرہی اس ٹیم کی سربراہی کریں گے جو کورونا وائرس کی ویکسین بنائے گی۔

انگوٹھی جو کہ 1940 میں گم ہوئی آخر کار آج مل ہی گئی۔

یہ بات واضح رہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں کافی حد تک اضافہ ہو چکا ہے کئی ہزار افراد اس وائرس کی وجہ سے برطانیہ میں اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here