پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال،جانیئے اس رپورٹ میں

0
16
Ending Date Of Corona Virus. Nazaria.pk

صحت یاب ہونے والوں کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعدادکافی بہتر ہے باقی ممالک کی نسبت کیونکہ اس وقت تک ٹوٹل افراد جو کہ اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں انکی تعداد 53 ہزار 756 تک پہنچ چکی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 300مریض اس خطرناک وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں جو کہ پوری دنیا کے مریضوں سے تعداد کافی زیادہ ہیں

سی پیک منصوبے کے حوالے سے اہم خبر۔جانیئے

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا نظام درہم برہم رہ چکا ہے اور اس وائرس نے امریکا جیسی سپر پاور کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور ساتھ ہی پوری دنیا اس وائرس سے بڑی طرح متاثر ہو کر رہہ گئی ہے،کورونا وائرس اب بھارت میں بھی خوب تباہی پھیلا رہا ہے اور بھارت میں بھی کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 10 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

گرمی دانے کیا ہیں اور ان کا علاج ؟جانیئے نئی تحقیق میں

اموات کی تعداد

اس وقت پاکستان میں اموات کی تعداد کافی زیادہ ہے اور اس وقت ہمیں سب سے زیادہ ضرورت احتیاط کی ہے،پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2ہزار 551 ہو چکی ہے۔

اس بجٹ میں کن کن چیزوں میں کمی ہوئی اور جانیئےتمام قسم کی دال کے نرخ۔اس رپورٹ میں

پاکستان میں اس وائرس سے شکست کھانے والوں کی تعداد 2731 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 97 افراد اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں،اور یہ ایک ہی دن میں ریکارڈ اموات ہیں۔

متاثرہ افراد کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک  لاکھ سے تجاوز ہو چکی ہے اور کل متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 44 ہزار 30تک پہنچ چکی ہے اوراس وقت سب سے زیادہ متاثرہ صوبوں میں سے پاکستان کا صوبہ سندھ آگے ہے،بدقسمتی سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں 5272 افراد کا اضافہ ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here