ہمارے جسم کا درجہ حرارت اور گرمی کی شدت

0
17
Our Body Tempreture and heat

ہمارا جسم میں الگ سے درجہ حرارت پہلے سے ہی موجود ہوتا ہےاسی بارے میں آج ہم آپکو معلومات سے آگاہ کریں گے۔

یہ بات تو سب کے علم میں پہلے ہی موجود ہے اور ہم گرمی کی شدت کو برداشت بھی کرتے ہیں اور یہ قوت ہمارے جسم کے حساب کےمطابق ہوتا ہے۔

گزشتہ سالوں میں پاکستان میں گرمی کی وجہ سے کئی اموات بھی ہوئی ہیں کیونکہ ان لوگوں میں اس چیز کی ہمت نہیں تھی کہ وہ گرمی کو برداشت نہیں کرسکتےاور یہ اموات ہیٹ ویو کیوجہ سے ہوتی ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ،جانیئے تفصیلات

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے جسم میں درجہ حرارت 38 فیصد برقرار رکھنے کی کوشش کرتا ہے اور عام طور پر کئی طرح کے لوگ اتنے ہی درجہ حرارت کے عادی ہوا کرتے ہیں۔

جب ہی تیز پاکستان میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے تو وہ آسانی سے اپنے جسم سے پسینے کا اخراج بھی کرتا ہے اور یہ ہماری شریانوں کے راستے سے پانی کے طور پر پہ نکلتا ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ،تفصیلات جانیئے

ہیٹ ویو جب بھی پڑتی ہے تو اسکی وجہ سے بلڈ پریشر میں کافی حد تک اضافہ ہوتا ہے اور اسی دوران انسان کو ہارٹ اٹیک کونے کا بھی خطرہ سر پر منڈلا رہا ہوتا ہے۔

گرمیوں کے موسم میں ہمیں چاہیئےکہ ہم مسلسل پانی کا استعمال کریں اور ہم سب کو چاہیئے کہ کہ ہم باہر نہ جائے خاص طور وقت تک جب گرمی کی شدت میں کافی اضافہ ہوں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here