پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔جانیئے

0
16
Can corona again effected a man. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے اب تک لاکھوں افراد متاثر ہو چکے ہیں اور لاکھوں  افراد اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی بیٹھے ہیں۔

اس وائرس کی وجہ پوری دنیا کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے پوری دنیا کو لاک ڈاؤن کا سامنا ہے اور اس وائرس سے لاکھوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں۔

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کے شکست دینے میں کافی لوگ کامیاب ہو چکے ہیں اور کافی مریضوں کی حالت بہتری کیجانب گامزن ہے،پاکستان میں اس وائرس کو شکست دینے میں 10ہزار 900 سے زائد افراد کامیاب ہو چکے ہیں اس وقت پاکستان میں اس وائرس کو شکست دینے والوں کی ٹوٹل تعداد 10ہزار 900 ہے۔

چین کا پاکستان سے اظہار تشکر!جانیئے چین کا پاکستان کے بارے میں بیان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے پسندیدہ شاعر کون ہیں؟

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تو کافی زیادہ بڑھ چکی ہے لیکن کورونا ٹیسٹنگ کٹس میں بھی مسئلہ ہو سکتاہے کیونکہ زیادہ تر افراد نے اپنا ٹیسٹ ایک لیبارٹری کے بجائے 2 جگہ سے کروایا تو انکا ٹیسٹ ایک جگہ منفی تو دوسری جگہ مثبت آیا ہے۔

حتہ کہ تنزانیہ میں بھی یہ مسئلہ درپیش ہوا تو وہاں کےصدر نے اس بارے میں تحقیقات کرنے کا حکم بھی دیدیا۔

کمسن 9 سالہ بچی نے خدمت خلق میں مثال قائم کر دی ۔تفصیلات جانیئے

دنیا کا سب سے خوبصورت ترین مقام۔جانیئے اور دیکھئے

پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 38 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور متاثرہ افراد کی ٹوٹل تعداد 38ہزار 800 ہے۔

پاکستان میں اس وائرس کیوجہ سے اپنی جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 834 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here