مشہور کامیڈین انتقال کر گئے۔

0
3
Femous comedian death

امان اللہ کافی عرصے سے بیمار تھے انہیں گردے اور پھیپھروں کا مرغ لاحق تھا انکی کئی بار طبیعت بھی  خراب ہوئی جس پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا۔

معروف کامیڈین امان اللہ انتقال کر گئے

معروف کامیڈین امان اللہ انتقال کر گئے

Gepostet von 24 News HD am Donnerstag, 5. März 2020

پچھلے دنوں میں امان اللہ کی طبیعت کافی خراب ہوئی اور انہیں لاہور کے پرائیوٹ ہسپتال میں لے جایا گیا ،انتقال کے وقت وہ ہسپتال میں ہی زیر علاج تھے۔

یہ بھی پڑھیئے۔

چاند کی رویت کے اجلاس میں 2 بڑے عالم غائب، کیا علماء کو اپنا زاتی غصہ ایسے نکالنا چاہیئے۔

کندیاں :۔ وزیر اعظم کا بلین ٹری منصوبہ مگر پانی کون دے گا؟

کیا مولانہ فضل ارحمان کے پاس حکومت کے خفیہ راز ہیں؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here