پاکستان میں کورونا وائرس کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

0
13
Latest condition of corona virus in Pakistan

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا نظام درہم برہم رہ چکا ہے اور اس وائرس نے امریکا جیسی سپر پاور کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور ساتھ ہی پوری دنیا اس وائرس سے بڑی طرح متاثر ہو کر رہہ گئی ہے،کورونا وائرس اب بھارت میں بھی خوب تباہی پھیلا رہا ہے اور بھارت میں بھی کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

متاثرہ افراد کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 80 ہزار سے زائد ہو چکی ہے اور کل متاثرہ افراد کی تعداد 80  ہزار 420 تک پہنچ چکی ہے اوراس وقت سب سے زیادہ متاثرہ صوبوں میں سے پاکستان کا صوبہ سندھ آگے ہے،بدقسمتی سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں 4100 افراد کا اضافہ ہوا ہے

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیملی سمیت کورونا وائرس کا شکار

کیا اس بجٹ میں بھی نیے ٹیکس لگے گے یا پرانے بھی ختم ہونگے۔جانیئے تفصیلات

صحت یاب ہونے والوں کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعدادکافی بہتر ہے باقی ممالک کی نسبت کیونکہ اس وقت تک ٹوٹل افراد جو کہ اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں انکی تعداد 19 ہزار 100 تک پہنچ چکی ہے۔

اموات کی تعداد

اس وقت پاکستان میں اموات کی تعداد تھوری سی زیادہ ہے اور اس وقت ہمیں سب سے زیادہ ضرورت احتیاط کی ہے،پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1ہزار 688 ہو چکی ہے۔

وزیر اعلی پنجاب کا پٹرول کی قیمتو ں میں کمی کرنے کا بعد ایک اور اعلان

چینی فوجیوں نے بھارتیوں فوجیوں کو رسیوں سے باندھ کر دھلائی کر کے تصاوئر سوشل میڈیا پر پھیلا دی!تصاویر وائرل

پاکستان میں اس وائرس سے شکست کھانے والوں کی تعداد 1688 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 67 افراد اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here