بھارت کورونا وائرس کی سخت لپیٹ میں۔جانیئے تفصیلات

0
11
corona virus latest report in india. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں اپنی تباہی پھیلا رکھی ہے کورونا وائرس نے دنیا کی تمام بڑی طاقتوں کو اپنی لپیٹ میں لیکر انکو اندر سے کھوکھلا کر دیا ہے ،امریکا جیسا ملک اب برائے نام سپر پاور رہہ گیا ہے کیونکہ امریکا کورونا وائرس کیساتھ ساتھ اندرونی مسائل سے بری طرح سے گھڑ چکا ہے جو کہ کافی خطرناک صورتحال ہے۔

اس وقت بھارت میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے بھارت میں روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں لیکن پھر بھی مودی سرکار ہوش کے ناخن نہیں لے رہی۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیملی سمیت کورونا وائرس کا شکار

ایک طرف مودی کو کورونا وائرس کی فکر کھائے جارہی ہے اور دوسری طرف چین کی ،کیونکہ چین نے بھارت کو گلے سے پکرنے جارہا ہے ۔

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ سے بھی تجاوز کر چکی ہے اور بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار تک پہنچ چکی ہے ۔

کیا اس بجٹ میں بھی نیے ٹیکس لگے گے یا پرانے بھی ختم ہونگے۔جانیئے تفصیلات

وزیر اعلی پنجاب کا پٹرول کی قیمتو ں میں کمی کرنے کا بعد ایک اور اعلان

بھارت میں کورونا وائرس سے اموات بھی تیزی سے ہو رہی ہیں اور بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک 6 ہزار افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد بھی کافی اچھی بتائی جارہی ہے اور اس وقت تک بھارت میں ان افراد کی تعداد ایک لاکھ ایک ہزار سے جو کہ اس وائرس کو شکست دینے میں کامیا ب ہوئے ہیں اور یہ تعداد کافی اچھی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here